ETV Bharat / city

نوئیڈا: لوگوں کو کھانا مہیا کرانے کے لیے نئی پہل - lock down in noida

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں واقع نوئیڈا علاقے میں 'نوئیڈا امپلائز ایسوسی ایشن' کی جانب سے ان لوگوں کو کھانا تقسیم کیے جانے کی پہل کی گئی ہے جولاک ڈاؤن میں بھی اپنی خدمت انجام دے رہے ہیں۔

نوئڈا اتھارٹی اینڈ فوڈ
نوئڈا اتھارٹی اینڈ فوڈ
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 12:17 AM IST

امپلائز ایسوسی ایشن نوئیڈا نے اچھی پہل کرتے ہوئے نوئیڈا اتھارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر ملنے والی رقم کا نصف حصہ اتھارٹی کے ذریعہ چلنے والی کمیونٹی کچن کو دیئے جانے کا فیصلہ کیا ہے اور نصف موجودہ حالات میں بھی خدمات پیش کرنے والے اتھارٹی کے ملازمین (کورونا وائرس) کو دئیے جائیں گے۔

نوئڈا اتھارٹی اینڈ فوڈ
نوئڈا اتھارٹی اینڈ فوڈ

ایسوسی ایشن کے صدر چودھری راجکمار سنگھ نے بتایا کہ اس لاک ڈاؤن کے تحت نصف رقم نوئیڈا کے ملازمین (کورونا واریرز) کی حوصلہ افزائی کے لئے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر ریتو مہیشوری اور این ای اے کے صدر راجکمار سنگھ نے 15000 فوڈ پیکٹ کی بس کو گرین سگنل دکھا کر روانہ کیا۔ اس کو 'میل آن وہیل' نام دیا گیا۔ یہ کھانا نوئڈا میں ان تمام لوگوں کو دیا جائے گا جو لاک ڈاؤن میں بھی اپی خدمت انجام دے رہے ہیں۔

ایک افسر کے مطابق تین مئی تک پانچوں کمیونٹی کچنوں کو یومیہ 15000 فوڈ پیکٹ دیئے جائیں گے تاکہ پورے نوئیڈا میں کمیونٹی کچن کے ذریعہ دیئے جارہے 85000 سے 90000 فوڈ پیکٹ میں اضافہ کر کے 100000 ایک لاکھ کیا جا سکے اور نوئیڈا کے اندر کوئی بھوکا نہیں رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.