ETV Bharat / city

نوئیڈا: یمنا ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک - روڈ ویز بس اور انوا کار میں تصادم

یمنا ایکسپریس وے پر روڈ ویز بس اور انووا کار میں تصادم ہونے سے چار افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئ جبکہ ایک شخص شدید طور سے زخمی ہوگیا۔

four people killed in road accident on yamuna expressway
نوئیڈا: یمنا ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 3:40 PM IST

ریاست اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں صبح کے وقت یمنا ایکسپریس وے پر ایچ پی پٹرول پمپ کے قریب روڈ ویز بس اور انووا کار میں تصادم ہونے سے چار افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئ جبکہ ایک شخص شدید طور سے زخمی ہوگیا۔

road accident on yamuna expressway
یمنا ایکسپریس وے پر روڈ ویز بس اور انووا کار میں تصادم

حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی کو اسپتال میں داخل کرایا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال میں بھیج دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آگرہ سے نوئیڈا کی طرف آنے والی ایک تیز رفتا انوا کار آگے چلنے والی روڈ ویز بس میں پیچھے سے ٹکر مار دی، جس کی وجہ سے کار میں سوار پانچ افراد میں سے چار کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور ایک شخص شدید طور سے زخمی ہوگیا تھا۔ تمام افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر لوٹ رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.