ETV Bharat / city

وزیراعظم کے یوم پیدائش پرغریب بچوں میں کھیل کے سامان تقسیم - اسپورٹس کمپلیکس میں غریب بچوں میں کھیل کے سامان تقسیم

وزیراعظم نریندرمودی کے یوم پیدائش کے موقع پر مشرقی دہلی کے مئیور وہار کے اسپورٹس کمپلیکس میں غریب بچوں میں کھیل کے سامان تقسیم کیے گئے۔

distribution of sports equipment to children on the occasion of birthday of pm
وزیراعظم کے یوم پیدائش پر غریب بچوں میں کھیل کے سامان تقسیم
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 6:27 PM IST

مشرقی دہلی کے مئیور وہار کے قریب چلہ اسپورٹس کمپلیکس میں وزیراعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش کے موقع پر سیکڑوں غریب بچوں میں کھیل کے سامان کو تقسیم کیا گیا، جس میں کیرم، بیڈمنٹن، فٹ بال اور کرکٹ جیسے کھیل کے متعدد سامان شامل تھے۔

وزیراعظم کے یوم پیدائش پرغریب بچوں میں کھیل کے سامان تقسیم

اس موقع پر بی جے پی رہنما رام ویر سنگھ ودھوری نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے پیش نظر 14 سے 20 تاریخ تک بطور سیوا سپتاہ (سروس ہفتہ) منایا جارہا ہے، جس میں سات دن تک بی جے پی کارکنان مختلف طریقے سے خدمات انجام دے رہے ہیں اور آج کے دن بڑے پروگراموں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

اسی ضمن میں وزیر اعظم نریندر مودی کے سالگرہ کے موقع پر بہت سی نیک خواہشات دی جارہی ہیں اور غریبوں میں کھیل کود سے متعلق سامان اور کھانا تقسیم کیے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.