ETV Bharat / city

ڈلیوری بوائز کا مطالبات کو لے کر دھرنا - سٹی مجیسٹریٹ کو میمورنڈم

مختلف مطالبات کو لے کر سینکڑوں سویگی ڈیلیوری بوائز نے سیکٹر 19 واقع سٹی مجسٹریٹ کے دفتر کے باہر احتجاج اور مظاہرہ کیا اور سٹی مجیسٹریٹ کو میمورنڈم سونپا۔

Delivery Boys strike over demands
ڈلیوری بوائز کا مطالبات کو لے کر دھرنا
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 5:31 PM IST

میمورنڈم میں سویگی ڈیلیوری بوائز کا مطالبہ ہے کہ انہیں فی آرڈر 35 روپے دیے جائیں اور ملٹی آرڈر میں 20 روپے فی ٹرپ ادا کیا جائے۔ علاوہ ازیں چارج 5روپے فی کلو میٹر سے بڑھا کر 6 روپے فی کلو میٹر کیا جائے۔

ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ مستقل ملازمت پر مامور ڈلیوری بوائز کو ہر ماہ 3000 روپے اور غیر مستقل ملازمین کو 2000 روپے ماہانہ مراعات ادا کیے جائیں۔ ساتھ ہی نائٹ چارج الگ سے دیئے جائیں۔ ان جیسے مزید مطالبات کو لے کر سینکڑوں سویگی ڈیلیوری بوائز نے مجسٹریٹ دفتر کے باہر مظاہرہ کیا۔اس کے بعد سیکٹر 2 سویگی کے سامنے بھی مظاہرہ کیا اور کہا کہ اگر مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو بے معیادی ہڑتال کو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.