ETV Bharat / city

نوئیڈا: کورونا کے کیسز میں اضافہ - لوگوں میں احتیاطی اقدامات سے دوری

نوئیڈا:دو دن کی معمولی کمی کے بعد آج نوئیڈا گوتم بدھ نگر میں ایک بار پھر کورونا کے کیسز میں خاص اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

Corona cases  rise in Noida
Corona cases rise in Noida
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 8:07 PM IST

آج نوئیڈا میں 223 کورونا کے نئے کیسیز سے لوگوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔کورونا کے کیسز میں اضافہ کی خاص وجہ لوگوں میں احتیاطی اقدامات سے دوری بتائی جارہی ہے۔ لوگوں میں اب سوشل ڈیسٹینسنگ اور فیس ماسک میں کم دلچسپی ہے۔ شاید اسی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Corona cases  rise in Noida
نوئیڈا: کورونا کے کیسز میں اضافہ

دوسری جانب آج 185 لوگ صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد اب 8691 ہو گئی ہے۔1966مریضوں کا اب بھی ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔ اب تک 48 لوگوں کی ضلع میں کورونا سے موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.