ETV Bharat / city

گھر میں باجماعت نمازپڑھنے پر متعدد گرفتار - ڈی این ڈی

نوئیڈا کی ایک جھگی بستی میں کئی لوگ باجماعت عصر کی نماز ادا کر رہے تھے۔ پولیس نے مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کر لیا ہے۔

Noida
Noida
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 8:47 PM IST

نوئیڈا سیکٹر 20 تھانے کے تحت سیکٹر 16 کی جھگی بستی میں عصر کی نماز باجماعت ادا کرنے والے نمازیوں کے خلاف پولیس نے لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرکے کئی نمازیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ کچھ نمازیوں کی تلاش جاری ہے۔

نوئیڈا کی ایک جھگی بستی میں کئی لوگ باجماعت عصر کی نماز ادا کر رہے تھے۔

کچھ لوگ کل شام چھت عصر کی نماز باجماعت ادا کر رہے تھے۔

ڈی این ڈی سے دہلی سے نوئیڈا داخل ہوتے ہیں اس سے پہلے ہی یہ جھگی بستی نالے کے قریب واقع ہے۔ نماز کی امامت کر رہے صادق ولد جہاں گیر کے علاوہ سالک، ثاقب، گڈو، جہانگیر، نور حسن ،شمشیر، افروز، فیروز، رضی عالم و دیگر پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

نوئیڈا میں نمازیوں پر کیس درج، کئی گرفتار

ان کے خلاف تھانہ سیکٹر 20 میں مقدمہ نمبر 297/20 کی دفعہ 188، 269، 270 کی دفعہ 3 کے تحت انڈین پینل ایکٹ اور وبائی ایکٹ 1897 اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ 2005 کی دفعہ 51 بی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان حرکتوں سے اس وبائی امراض کے پھیلنے کا اندیشہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.