ETV Bharat / city

دم گھٹنے کے سبب دو بچوں کی موت - کار میں بند ہونے کے بعد دم گھٹنے کے سبب دو بچوں کی موت ہوگئی

کار میں بند ہونے کے بعد دم گھٹنے کے سبب دو بچوں کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے مجاہد نگر میں پیش آیا۔

nizamabad
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 12:57 PM IST

دس سالہ سید ریاض اور پانچ سالہ محمد بدرالدین منگل کی شام اپنے والدین کو اطلاع دیتے ہوئے کھیل کے لئے نکلے تاہم ان کے گھر واپس نہ ہونے پر ان کے والدین نے پولیس میں اس بات کی شکایت کی۔ان بچوں کو ڈھونڈنے کے دوران پڑوسی نے اپنی کار کا دروازہ کھولا جس پریہ دونوں کار میں مردہ پائے گئے۔اس پڑوسی نے پولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس پر پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.