ETV Bharat / city

مٹی کے نیچے دبنے سے تین مزدور کی موت

author img

By

Published : Jul 13, 2019, 12:09 AM IST

ڈبليوسي ایل کے کیمپٹی کویلیری علاقہ میں آج مٹی کے ڈھیر کے نیچے دبنے سے تین مزدوروں کی موت اور ایک زخمی ہو گیا۔

علامتی تصویر

پولیس ذرائع کے مطابق، ویسٹرن كولفیلڈ لمیٹڈ (ڈبلیو سی ایل) کے قریب كنهان-كنڈري علاقے میں صبح 10 بجے کے آس پاس یہ واقعہ پیش آیا۔ چار مزدور مٹی کے ڈھیر پر بیٹھے تھے۔ اچانک مٹی کی دیواران پر گر گئی اور وہ اس کے نیچے دب گئے۔
بچاو مہم شروع ہونے سے پہلے ہی تینوں مزدوروں کی موت ہو گئی جبکہ چوتھے مزدور کو معمولی چوٹ آئی ہے ۔اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا۔
پولیس نے بتایا کہ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے كیمپٹي کے سرکاری اسپتال بھیج دی گئی ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.