ETV Bharat / city

چین لٹیرے پولیس کی گرفت میں - سارقین

دربھنگہ پولیس نے چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے خواتین کے گلوں سے سونے کے زیورات چھین کر فرار ہونے والے آٹھ بدنام زمانہ چوروں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

bihar
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 10:20 AM IST

Updated : Jul 24, 2019, 5:05 PM IST

دربھنگہ میں گذشتہ ایک مہینے سے عوام کے لیے سر درد بن چکے چین اسنیچر گروہ کے جرائم پیشہ افراد کو آخر کار پولیس نے گرفتار کر راحت کی سانس لی۔

زیور چھین کر فرار ہونے والے سارقین گرفتار

دربھنگہ کے سینئر ایس پی بابو رام نے اس گرفتاری کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ دربھنگہ کے سیٹی ایس پی یوگیندر کمار کے قیادت میں ایک ٹیم بنائی گئی، جس میں ڈی ایس پی صدر اور دیگر پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔ اس ٹیم نے بڑی محنت کے ساتھ سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر ذرائع سے حاصل نشاندھی کے بعد جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

سب سے پہلے دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ان سے پوچھ گچھ کے بعد باقی چھ چور کو گرفتار کیا ہے ان تمام کا تعلق مظفرپور ضلع کے گائے گھاٹ تھانہ حلقہ سے ہے۔

اس موقع پر ان کے قبضہ سے دو پستول پانچ گولی نو موبائل اور سات موٹر سائیکل برآمد کیے گئے، چور نے پولیس کے سامنے اپنا جرم قبول کیا۔ پولیس نے بتایا کہ ان تمام افراد کا پہلے سے جرائم کا ریکارڈ ہے -

پولیس کے مطابق اب تک دربھنگہ کی کُل دس خواتین کو انھوں نے اپنا شکار بنایا ہے-

اس موقع پر ایس پی بابو رام نے دربھنگہ کی عوام سے مستعد اور ہوشیار رہنے اور ایسےکسی بھی شخص کو دیکھنےپر فوراً پولیس کو اس کی اطلاع دینے کی اپیل کی۔

Intro:دربھنگہ پولیس اور عام عوام کے لئے سر درد بن چکے چین چھیننے والے گروہ کے جرائم پیشہ افراد کو آخر کار دربھنگہ پولیس نے گرفتار کر راہت کی سانس لی ہے دربھنگہ کے سینئر ایس پی بابو رام نے آج اس گرفتار ی کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ دربھنگہ کے سیٹی ایس پی یوگیندر کمار کے قیادت میں ایک گروپ بنایا گیا جس ڈی ایس پی صدر بھی اور دیگر پولیس بھی سامل تھے ان لوگوں نے بڑی محنت کے ساتھ سی سی ٹی وی پھوٹیج اور دیگر ذرائع سے حاصل نساندیہی کے بعد اس گروپ کے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے سب سے پہلے دو لوگوں کو گرفتار کیا فر اس کی نساندیہی پر اس گروپ کے باقی 06 لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے سبھی گرفتار جرائم پیشہ افراد مظفرپور ضلع کے گائے گھاٹ تھانہ حلقہ کے رہنے والے ہیں ان لوگوں کے پاس سے دو پستول پانچ گولی 09 موبائل اور سات موٹر سائیکل بھی جپت کئے گئے ہیں، ان لوگوں نے پولیس کے سامنے اپنے جرم قبول کیا ہے سبھی کا گرفتار جرائم پیشہ افراد کا پہلے سے جرائم کا ریکارڈ ہے - پولیس کی جانکاری کے مطابق اب دربھنگہ کے کل دس لوگوں کو ان لوگوں نے اپنا شکار بنایا ہے - وہیں سینئر ایس پی بابو رام نے دربھنگہ کے عوام سے اپیل بھی کیا کہ عوا بھی بیدار بنے ایسے لوگ انہیں کے آس پاس رہتے ہیں ان کی اطلاع وقت پر پولیس کو دیں __

بائٹ - - _بابو رام ،سینئر ایس پی دربھنگہ - -

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
Last Updated : Jul 24, 2019, 5:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.