ETV Bharat / city

سبزی قیمتوں میں اضافے سے سبزی فروش بھی پریشان - سبزی فروش بھی پریشان

ضلع مظفر نگر میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگ کم سبزی خریدنے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے سبزی فروخت کو بھی کافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

vegetable sellers are also unhappy due to increasing prices
سبزی قیمتوں میں اضافے سے سبزی فروش پریشان
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 10:42 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے سبزی فروش کافی پریشان ہیں۔

سبزی قیمتوں میں اضافے سے سبزی فروش بھی پریشان

سبزی فروش محمد مدثر نے بتایا کہ منڈیوں میں سبزیاں بہت مہنگی ہو رہی ہیں، آلو اور پیاز کی قیمتوں اضافے کی وجہ سے لوگوں کو سبزیاں خریدنے میں کافی پریشانی ہو رہی ہیں۔

لوگ اب کم سبزیوں میں ہی گزر بسر کررہے ہیں جس کی وجہ سے ہم سبزی فروخت کو بھی کافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، کیونکہ جب لوگوں کی جیب میں پیسہ نہیں ہے تو وہ سبزیاں کیسے خریدیں گے۔

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پیاز آلو کی پیداوار بڑھائیے تاکہ غریب عوام سبزیاں خرید سکیں اور ہماری دوکان داری بھی اچھے سے چل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.