ETV Bharat / city

مظفرنگر میں لاک ڈاؤن کا اثر - coronavirus in muzaffarnagar

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر سے متصل شاملی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ریاست میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مظفرنگر میں بھی لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

مظفرنگر کورونا وائرس کے مدے نظر لاک ڈاؤن

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 8:08 PM IST

Updated : Mar 24, 2020, 11:52 PM IST

فی الحال اترپردیش حکومت نے پورے اتر پردیش میں لاک ڈاؤن کا حکوم جاری کیا ہے۔

مظفرنگر کورونا وائرس کے مدے نظر لاک ڈاؤن

شاملی ضلع میں ایک 33 سالہ نوجوان کو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد شاملی کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا تھا۔ مظفرنگر کے دوسرے ہمسایہ اضلع سہارنپور کو بھی بند کر دیا گیا تھا، مظفرنگر کے لاک ڈاؤن کے ساتھ ہی پورے ضلع کی حدود کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ سبھی تاجروں نے انتظامیہ کی اپیل پر آج صبح سے ہی اپنی دکانوں کو بند کر دیا تھا۔

آج صبح سے ہی انتظامیہ مکمل طور پر الرٹ ہے۔ انتظامیہ کے کئی اعلی افسران روڈ پر گشت کرتے نظر آئے اور لوگوں کو اس عالمی وبا سے بچنے کے لیے اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت دی۔

ایس ڈی ایم بھی کرانہ سٹور، میڈیکل سٹور، اور دیگر دوکانوں کی ریت لسٹ چیک کر رہے ہیں۔

شہر کے ایم ایل اے کپل دیو اگروال نے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے لئے قانون سازی فنڈ سے 25 لاکھ روپے اور ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ یوپی حکومت نے ضلع میں حالات کے پیش نظر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ ضلع مجسٹریٹ پر چھوڑ دیا ہے۔

Last Updated : Mar 24, 2020, 11:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.