ETV Bharat / city

درجہ نو سے درجہ 12 تک کے سبھی اسکول اور مدارس کھول دیے گئے - latest news muzaffarnagar

ریاست اترپردیش میں سرکاری حکم نامہ کے بعد مظفرنگر ضلع میں کورونا گائید لائن کے ساتھ اسکولوں کو کھول دیا گیا ہے، اسلامیہ انٹر کالج کے پرنسپل نے بتایا کہ کورونا گائید لائن کے ساتھ تعلیمی سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

UP_MN_01 schools and Madrassas  have been opened in Muzaffarnagar from today_UPUR10009
طالب علم
author img

By

Published : Aug 17, 2021, 9:56 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد سے درجہ 9 تا 12 تک کے سبھی اسکول مدارس کھول دیے گئے۔
مظفر نگر میں کرونا کے دوران بند ہوئے اسکول مدارس کو دوبارہ کھولنے کی تیاری تیز ہوگئی ہے۔ جس کے لیے وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے کے لیے کچھ اہم رہنما ہدایت بھی جاری کیے ہیں۔ ان ہدایات کے مطابق درجہ نو سے درجہ 12 تک کے سبھی اسکول مدارس کھول دیے گئے۔

دیکھیں ویڈیو

وزارت تعلیم نے ریاست اور مرکز کی ہدایت کے مطابق ہی اپنی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے صحت صفائی حفاظت کے خاص انتظامات کیے۔

اس سے متعلق مزید معلومات دیتے ہوئے اسلامیہ انٹر کالج کے پرنسپل محمد سلیم احمد نے بتایا کی 3 اپریل سے کرونا وبا کی وجہ سے سبھی اسکول مدارس کو بند کر دیا گیا تھا جو کہ 16 اگست سے وزارت تعلیم کی بتائیں گی گائیڈ لائن کے مطابق درجہ نو سے درجہ 12 تک کے اسکول مدارس کھول دیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: اسکولز کے ساتھ ساتھ مدرسوں میں بھی یوم آزادی کی تقریب منعقد

انہوں نے بتایا کی کلاسوں کو دو شفٹ میں میں رکھا گیا ہے، اسکول میں اینڈری سے قبل بچوں کی تھرمل اسکریئنگ، سینیٹائزر اور ماسک پر خاص دھیان دیا جا رہا ہے۔ کلاس روم میں بچوں کو سوشل ڈسپینسنگ کے ساتھ بیٹھا یا جا رہا ہے۔ ان سبھی باتوں کو کرنے کا مقصد کرونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.