ETV Bharat / city

ہاتھرس گینگ ریپ کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاج - یوپی حکومت

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سماج وادی پارٹی نے ہاتھرس گینگ ریپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

sp mumbai
sp mumbai
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 3:39 AM IST

سماج وادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی کی قیادت میں تمام میونسپل کارپوریٹرز نے اترپردیش میں ہوئے گینگ ریپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

سماج وادی پارٹی نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہاتھرس گینگ ریپ کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاج

پارٹی نے الزام عائد کیا کہ 'اس معاملے میں پولیس نے لاپروائی کا مظاہرہ کیا اور جانچ کے لیے بھی ایک ہفتے لگا دیے جس کی وجہ سے وہ بیٹی آج زندگی کی جنگ ہار گئی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.