ETV Bharat / city

ممبئی کے شاہین باغ میں احتجاج جاری - احتجاج

ممبئی کے شاہین باغ میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا چھٹا دن ہے۔ عوام کی مانگ ہے کہ مہاراشٹر حکومت اس بات کا اعلان کرے کہ وہ بھی تحریری طور پر کہ ریاست میں اس قانون کو نافذ نہیں ہونے دیں گے۔

ممبئی کے شاہین باغ کا احتجاج جاری
ممبئی کے شاہین باغ کا احتجاج جاری
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 4:43 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:19 PM IST

اس دوران کئی سیاستدانوں نے اس احتجاج کو ختم کرنے کی بھی کوشش کی باوجود اس کے ممبئی کے عوام کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ وہ احتجاج اپنا جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس امید سے بیٹھے ہوئے ہیں کہ ریاست کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے ان کے بیچ آئیں گے اور وہ یہ اعلان کریں گے کہ وہ ریاست میں اس قانون کو نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شاہد انصاری نے آج اس احتجاج کا جائزہ لیا۔

Intro:ممبئی کے شاہین باغ میں سی اے آر این آر سی کے خلاف احتجاج کا چھٹا دن ہے عوام کی مانگ ہے کہ مہاراشٹر حکومت اس بات کا اعلان کرے وہ بھی تحریری طور پر کہ ریاست میں اس قانون کو نافذ نہیں ہونے دیں گے اس دوران کئی سیاستدانوں نے اس احتجاج کو ختم کرنے کی بھی کوشش کی باوجود اس کے ممبئی کے عوام کے حوصلے پست نہیں ہوئے وہ احتجاج اپنا جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس امید سے بیٹھے ہوئے ہیں کہ ریاست کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے ان کے بیچ آئیں گے اور وہ یہ اعلان کریں گے گے کہ وہ ریاست میں اس قانون کو نافذ نہیں ہونے دیں گے ہمارے نمائندے شاہد انصاری میں آج اس احتجاج کا جائزہ لیاBody:۔۔Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.