ETV Bharat / city

سنجے بروے سبگدوش پرمبیر سنگھ ممبئی کے نئے پولیس کمشنر - mumbai police news

ممبئی کے نئے کمشنر کے طور پر پرمبیر سنگھ منتخب ہوئے ہیں۔ پولیس کمشنر سنجے بروے آج اپنے عھدے سے سبگدوش ہوئے۔

رمبیر سنگھ ممبئی کے  پولیس کمشنر
رمبیر سنگھ ممبئی کے پولیس کمشنر
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 7:39 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:52 PM IST

اعلیٰ پولیس افسروں کی موجودگی میں الوداعی تقریب کے دوران بروے نے ممبئی پولیس کی طاقت ان کی کاردکردگیوں کی تعریف کرتے ہوئے سبگدوشی کا علان کیا۔

رمبیر سنگھ ممبئی کے پولیس کمشنر

دوپہر بعد انہونے ممبئی کے نو منتخب پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو چارج دیا اور روانہ ہو گئے۔ بروے کو کمشنر کے عہدے پر بہت کم وقت کے لئے منتخب کیا گیا، لیکن انہوں نے اس کم وقت میں اندروورلڈ کے خلاف جو کارروائی کی ہے، اس سے نہ صرف انڈرورلڈ بلکہ محکمہ پولیس میں بھی کھلبلی مچ گئی۔

کمشنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پرمبیر سنگھ نے کہا کہ ممبئی میں اسٹریٹ کرائم، انڈرورلڈ اور خواتین پر ہونے والے مظالم کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

سنجے بروے نے اندرورلڈ کے خلاف جو کارروائی کی تھی، اس کارروائی میں کئی سینیر آئی پی اس افسروں کے اندرورلڈ سے مراسم سامنے آئے۔ اس بارے میں جب پرمبیر سنگھ سے سوال کیا کیا گیا تو انہونے کہا کہ 'ان کارروائیوں کو موجدوہ وقت میں آگے بڑھایا جائیگا اور ان سب کے خلاف سخت کارروائی بھی کی جائیگی'۔

سنہ 1988 بیچ کے آئی پی ایس افسر پرمبیر سنگھ اس سے پہلے مہارشٹر اینٹی کرپشن بیورو کے ڈی جی کے عھدے پر منتخب تھے۔ انہونے تھانے پولیس کمشنر کا عہدہ بھی بخوبی نبھاتے ہوئے ممبئی میں اندرورلڈ کی کمر توڈی تھی اور مافیا ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو بھی سلاخوں کے پیچھے پہنچایا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:52 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.