ETV Bharat / city

ممبئی کی لائف لائن ٹرین 15 اگست سے شروع ہوگی

ممبئی کی لائف لائن کہنے جانے والے لوکل ٹرین 15 اگست سے دوبارہ شروع ہوگئی، جس میں وہ لوگ سفر کر سکیں گے جنہوں نے ویکسین کے دونوں ڈوز لے چکے ہیں۔

News
fv
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 4:37 AM IST

Updated : Aug 9, 2021, 3:20 PM IST

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے لوگوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے ممبئی کی لائف لائن کہنے جانے والے لوکل ٹرینوں کی سروس 15 اگست سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرین میں وہی لوگ سفر کر سکیں گے جنہوں نے کووڈ 19 ویکسین کی دونوں خوراکیں لے لی ہیں۔

وزیراعلی ادھو ٹھاکر نے کہا کہ تنظیموں کے مانگ پر اجازت دی گئی ہے۔ ابھی بھی کورونا کا خطرہ بنا ہے جس سے احتیاط کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر دہلی پوری طرح تیار: کیجریوال

وزیراعلیٰ نے کہا کہ جو مسافر اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں وہ موبائل ایپ کے ذریعے ٹرین کا پاس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

Last Updated : Aug 9, 2021, 3:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.