ETV Bharat / city

ممبئی ۔ احمدآباد ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں - ممبئی ۔ احمدآباد ہائی وے

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے شہریوں کو سفر کرنے کی اجازت دینے کے بعد ممبئی احمد آباد نیشنل ہائی وے پر آج گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آئیں۔

mumbai
mumbai
author img

By

Published : May 5, 2020, 6:04 PM IST

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاون کیا گیا ہے۔

ریاست کی سرحد بند کرنے کی وجہ سے مہاراشٹر میں دیگر ریاست سے آنے والے کئی افراد پھنس گئے۔

ممبئی ۔ احمدآباد ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

ریاستی حکومت نے لاک ڈاون کے تیسرے مرحلے میں سفر کرنے کے لیے کچھ رعایت دی ہے جس کے بعد ممبئی احمد آباد ہائی وے پر گجرات اور راجستھان جانے والے افراد کی گاڑیوں کو لمبی لمبی قطاریں نظر آ رہی ہیں۔

مہاراشٹر ۔ گجرات سرحد پر واقع اچچھاڑ ٹول ناکے پر گاڑیوں اور مسافروں کی جانچ کر کے انہیں چھوڑا جا رہا ہے۔

جس کی وجہ سے ممبئی احمدآباد نیشنل ہائی وے پر ممبئی کی طرف سے گجرات اور راجستھان کی طرف جانے والی گاڑیوں کی سات سے آٹھ کلو میٹر تک لمبی قطاریں نظر آ رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.