ETV Bharat / city

مہاراشٹرکے سابق وزیراعلی فڈنویس کورونا مثبت

author img

By

Published : Oct 24, 2020, 5:00 PM IST

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی اور حالیہ اپوزیشن لیڈر دیویندر فڑنویس کووڈ 19 مثبت پائے گئے ہیں۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے کووڈ 19 کا ٹیسٹ کرایا جس میں وہ مثبت پائے گئے ہیں۔ وہ ابھی بی جے پی کے بہار انتخابات کے انچارج ہیں۔

Former Maharashtra Chief Minister Fadnavis Corona positive
مہاراشٹرکے سابق وزیراعلی فڈنویس کورونا مثبت

بہار کے انتخابات سے پہلے، فڑنویس کو وہاں کے اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کا انچارج مقرر کیا گیا تھا۔
فڑنویس نے ٹویٹ کیا کہ "لاک ڈاؤن کے بعد سے میں ہر ایک دن کام کر رہا ہوں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ گاڈ چاہتا ہے کہ میں تھوڑی دیر کے لیے رکوں اور آرام کروں! میں ٹیسٹ کے بعد کورونا مثبت پایا گیا ہوں اور آئسولیشن میں ہوں۔"

انہوں نے مزید کہا "ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق تمام دوائیں اور علاج ہو رہی ہے۔
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی نے ایک مشورہ دیا کہ جتنے لوگ حال کے دنوں میں میرے رابطے میں آئے ہیں، سبھی اپنا کووڈ ٹیسٹ کرا لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.