ETV Bharat / city

سٹی مال میں آتشزدگی کے بعد ابوعاصم اعظمی کا ہنگامی دورہ - رکن اسمبلی رئیس شیخ

مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے مقامی کارپوریٹر اور رکن اسمبلی رئیس شیخ کے ہمراہ سٹی سینٹرل مال ممبئی سینٹرل میں آتشزدگی کے بعد آج ہنگامی دورہ کر کے تباہ حال دکانداروں کو سرکار سے امداد فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا

Emergency visit of SP leader Abu Asim Azmi
ابوعاصم اعظمی کا ہنگامی دورہ
author img

By

Published : Oct 23, 2020, 9:35 PM IST

ابوعاصم اعظمی نے مال میں داخل ہو کر خاکستر دکانوں کا بھی معائنہ کیا پولس اور فائر بریگیڈ عملہ سے بات کر نے کے ساتھ دکانداروں سے بھی نقصان کی تفصیلات لی اور راحتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر ایس پی ورکروں کو ہدایت دی ہے

ابوعاصم اعظمی نے بتایا کہ اس آتشزدگی سے دکانداروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے اس لئے اس کا پنچنامہ کر کے سرکارکو مالی اعانت دینی چاہئے تاکہ یہ پھر سے اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکے ۔

واضح رہے کہ ناگپاڑہ علاقے کے سٹی سینٹر کے ایک مال میں آگ لگ گئی جس میں دو فائر بریگیڈ کے اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ناگپاڑہ علاقے کے ایک مال میں جمعرات کی شب آگ لگ گئی تھی۔ اس حادثے میں دو فائر بریگیڈ کے اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.