ETV Bharat / city

زبردست بارش سے پانچ افراد ہلاک - ممبئی میں چھ افراد ہلاک ہو گئے

ممبئی اور اس کے مضافات میں گزشتہ روز ہوئی زبردست بارش کی وجہ سے کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ اس مانسون میں تیسری مرتبہ ممبئی کے لوگوں کی زندگی زبردست متاثر ہوئی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 2:51 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:49 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق دو مزدور وجیندر ایس باگڑی اور جگدیش پرمار گزشتہ روز شام بے ہوش ہوکر گرپڑے، جس کے بعد انہیں فوراً ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔

شاہ رخ ایس شیخ کرلا کے نزدیک ماہم کی خلیج میں ڈوب گئے، لاش کو محکمہ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے پانی سے نکالا۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو

میٹھی ندی میں ایک لڑکا اپنے تین دوستوں کے ساتھ گزشتہ روز تیرنے کے لئے چھلانگ لگائی جس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا۔

بحریہ کے جوان لڑکے کی تلاش جمعرات کی صبح تک کرتے رہے جنوب۔وسطی ممبئی کے ہندماتا علاقے میں 60 سالہ کے اشوک ڈی میکر کی لاش پانی میں پائی گئی۔ اس طرح مجموعی اعتبار سے پانچ افراد کی ہلاکت اس بارش میں ہوئی۔

Intro:Body:

newsnewsnewsnewsnewsnews

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.