ETV Bharat / city

بھیونڈی قتل کیس کا اہم ملزم گرفتار - parsanth sawhun

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل ایشیا کے سب سے بڑے ویر ہاوس ہب بھیونڈی کے داپوڑہ علاقے میں ایک شخص نے اپنے دوست کا قتل کر دیا تھا۔

بھیونڈی قتل کیس کا اہم ملزم گرفتار
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 4:33 AM IST

قتل کی اس واردات سے پورے شہر میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی تھی۔

اسسٹنٹ پولیس کمشنر نتن کوسیڈکر نے بتایا کہ پارسناتھ کانتا ساہون نام کے شخص اور اسکے اطراف میں رہائش پذیر رام دھنی پنچم گپتا آپس میں دوست تھے۔

بھیونڈی قتل کیس کا اہم ملزم گرفتار

اسی درمیان پنچم گپتا کو پارسناتھ کی اہلیہ کے ساتھ ناجائز تعلقات ہوگئے۔ اس بات کی معلومات ہونے پر پارسناتھ نے اپنی بیوی کو ان کے آبائی وطن مدھیہ پردیش بھیج دیا۔

اس بات سے پریمی پنچم گپتا کو بہت غصہ آیا اور اُس نے نے دیر رات موقع پاکر رات اپنے دوست پارسناتھ پر لاٹھی سے وار کیا جس کی وجہ سے زخمی پارسناتھ ہلاک ہو گئے۔ اس کے بعد ملزم پنچم گپتا فرار ہوگیا۔

نارپولی پولیس نے اس قتل کی اطلاع موصول ہوتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے آئی جی ایم اسپتال بھیج دیا۔

پولیس نے سی -سی ٹی -وی کے زریعے ملزم کی شناخت کرلی۔

پولیس نے اطلاح ملنے کے بعد ملزم کو ان کے آبائی گاؤں اترپردیش کے غازی پور سے گرفتار کر لیا۔

اس دوران نارپولی پولیس نے ملزم کو بھیونڈی کورٹ میں پیش کیا۔کورٹ نے 30 مارچ تک پولیس ریمانڈ میں بھیج دینے کا حکم دیا۔

Intro:بھیونڈی قتل کا معمہ حل کلیدی ملزم گرفتار

Body:بھیونڈی قتل کا معمہ حل کلیدی ملزم گرفتار

Conclusion:بھیونڈی قتل کا معمہ حل کلیدی ملزم گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.