ETV Bharat / city

مہاراشٹر: غلط خبر پھیلانے پر 113 ایف آئی آر درج - maharashtra

مہاراشٹر سائبر ڈپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس اور لاک ڈاون سے متعلق جھوٹی خبر پھیلانے پر مجموعی طور پر 113 ایف آئی آر درج کیا ہے۔

social media
social media
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 11:46 PM IST

ریاستی محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر سائبر ڈپارٹمنٹ نے کورونا وائرس، لاک ڈاون، جھوٹی خبریں اور فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے سلسلے میں مجموعی طور پر 113 ایف آئی آر درج کیا ہے۔

ریاستی وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے 6 اپریل کو کہا تھا کہ کووڈ 19 کے تعلق سے ٹویٹر پر غلط اور غیر تصدیق شدہ خبریں پھیلانے پر مہاراشٹر پولیس نے سو ایف آئی آر درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.