ETV Bharat / city

مدر ڈے کے موقع پر ماں پر بہترین نظم - مدر ڈے کے موقع پر ماں پر بہترین نظم

مدر ڈے کے خصوصی موقع پر مشہور معروف شاعر رضا سرسوی کے کلام کو پڑھ کر والدہ کی خوشی کا اظہار کیا گیا۔

The best poem on Mother's Day
مدر ڈے کے موقع پر ماں پر بہترین نظم
author img

By

Published : May 11, 2020, 12:05 AM IST

آج پورے ملک میں مدر ڈے منایا جارہا ہے اس موقع پر جہاں لوگ نے اپنے ساتھ اپنی والدہ کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے مدر ڈے منا رہے ہیں وہیں دوسری طرف کسی نے ماں پر شاعری پڑھ کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

مدر ڈے کے موقع پر ماں پر بہترین نظم

مدر ڈے کے موقع پر ملک میں متعدد پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے لیکن لاک ڈاون کے سب تمام پروگرام کو منسوخ کر دیا گیا۔

مدر ڈے کے خصوصی موقع پر مشہور معروف شاعر رضا سرسوی کے کلام اور نوحہ پڑھنے والے ضیاء نذیر نوحہ خوان کے بیٹے حسین رضا نے رضا سرسوی کے کلام کو پڑھ کر والدہ کی خوشی کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.