ETV Bharat / city

اترپردیش اسمبلی بجٹ 2020: عوام کا ردعمل - یوگی حکومت کی جانب سے ریاست کے لیے بجٹ پیش کیا

اترپردیش اسمبلی میں یوگی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ پر متعدد لوگوں نے اپنی رائے پیش کی۔

public opinion on up budget 2020
اترپردیش اسمبلی بجٹ 2020: عوام کا ردعمل
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 10:46 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:44 PM IST

اترپردیش اسمبلی میں منگل کے روز یوگی حکومت کی جانب سے ریاست کے لیے بجٹ پیش کیا گیا۔ بجٹ کے تعلق سے بی جے پی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ 'آزاد بھارت میں پہلی دفعہ کسی ریاست کے لیے اتنا بڑا بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ جبکہ اپوزیشن رہنماؤں نے اسے ناکام بجٹ بتایا۔'

اترپردیش اسمبلی بجٹ 2020: عوام کا ردعمل

اس سلسلے میں مراد آباد سے بی جے پی کے میئر ونود اگروال نے بجٹ کی تعریف کی اور سب سے اچھا بجٹ قرار دیا۔

خیال رہے کہ یوگی حکومت نے سنہ 2020۔21 کے لیے گذشتہ روز 5.25 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ جس میں متعدد اسکیم کے لیے روپے مختص کیے گئے۔

کانگریس کے ضلع صدر ونوت گنبر نے بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اس بجٹ میں ہر مذہب اور ہر فرقے کے لوگوں کو ٹھگا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ' مرادآباد کو اس وقت ایک یونیورسٹی کی ضرورت ہے۔ جسے بی جے پی اپنے وعدے کے مطابق پورا نہیں کر سکی۔'

سماجوادی پارٹی کے یوتھ برگیٹ مہانگر صدر کامل منصور نے بجٹ کو کھلا بتاتے ہوئے کہا کہ اقلتیوں کے لیے بجٹ میں کوئی خاص ہے جبکہ سپا حکومت میں اقلیتوں کو سب سے اچھا بجٹ دیا جاتا تھا اس سرکان نے اقلیتوں کے لیے کوئی خاص بجٹ نہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:44 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.