ETV Bharat / city

پیس پارٹی کے نیشنل اسپیکر شاداب چوہان کا مرادآباد دورہ - etv bharat urdu

جیسے جیسے اترپردیش اسمبلی انتخابات قریب آرہے ہیں ریاست میں سبھی پارٹیوں کی جانب سے اپنی حکومت بنانے کے لئے جگہ جگہ جلسے اور میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔اسی سلسلے میں اتر پردیش میں اپنی جگہ بنانے کیلئے پیس پارٹی بھی کوشش کرتی دکھائی دے رہی ہے۔

پیس پارٹی کے نیشنل اسپیکر شاداب چوہان کا مرادآباد دورہ

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 3:38 PM IST

پیس پارٹی کے نیشنل اسپیکر شاداب چوہان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے اوپر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں بند اعظم خاں کو بلی کا بکرا بنا دیا گیا ہے ۔

پیس پارٹی کے نیشنل اسپیکر شاداب چوہان کا مرادآباد دورہ

آخر یادو کے اہل خانہ کے سیاسی بڑے لیڈروں کی جانچ کیوں نہیں ہوئی اور جبکہ اعظم خان کو بکری چوری، بھینس چوری، کتابوں کی چوری کے ساتھ ساتھ اور کئی مقدمات میں جیل بھیج دیا گیا۔ مزید پڑھیں:

مراد آباد:مہنگائی کے خلاف پیس پارٹی کا احتجاج

شاداب چوہان نے کہا کہ بی جے پی کے دباو میں یادو کے اہل خانہ نے اپنی ای ڈی اور سی بی آئی جانچ سے بچنے کے لئے سماج وادی پارٹی نے اعظم خاں کا سودا کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.