ETV Bharat / city

مراداباد: رمضان المبارک میں نعت خوانی - ضلع مراداباد کے رہنے والے ناظم اشرفی

ضلع مراداباد کے رہنے والے ناظم اشرفی نے اپنی بہترین آواز میں ماہ رمضان کے مقدس مہینے کے تعلق سے ایک نعت پیش کرکے عقیدت مندوں کے دلوں کو تسکین پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

Nazim Ashrafi, a resident of Muradabad district
ضلع مراداباد کے رہنے والے ناظم اشرفی
author img

By

Published : May 13, 2020, 11:43 PM IST

لاک ڈاؤن کے ای تیسرے مرحلے میں بھی رمضان المبارک کا مہینہ اپنی با برکت فضیلتوں او نعمتوں کے ساتھ رواں دواں ہے اور روزے داروں کے چہروں پر رمضان کی رونق نظر بھی آرہی ہے۔

لاک ڈاؤن کے سبب روزے داروں کی عبادت میں بھی کسی قسم کی کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے بلکہ روزے دار اپنے اپنے گھروں میں رہ کر عبادت کر رہے ہیں۔

نظم اشرفی نعت پیش کرت ہوئے

اپنی اپنی عبادت میں جہاں کچھ لوگ نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ قعآن کی تلاوت کرتے ہیں تو کچھ لاگ ایسے بھی ہیں نعت خوانی کرکے لوگوں کو تسکین پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد کے رہنے والے ناظم اشرفی نے اپنی بہترین آواز میں ماہ رمضان کے مقدس مہینے کے تعلق سے ایک نظم پیش کرکے عقیدت مندوں کے دلوں کو تسکین پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.