ETV Bharat / city

مرادآباد- فلم امید کی کرن کی لانچنگ - بچوں میں تعلیمی جذبہ

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد ایم آئی ٹی کالج کے ہال میں کیرتی پکچر لکھنؤ نے اپنی شارٹ فلم 'امید کی کرن' کا پریمئر لانچ کیا۔ فلم کے ڈائریکٹر ایم پی بادل نے بتایا کہ یہ فلم بچوں پر مبنی ہے۔

moradabad-launching-of-Ummid-ki-kiran-film
مرادآباد- فلم امید کی کرن کی لانچنگ
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 2:14 PM IST

کیرتی پکچر کی جانب سے بنائی گئی فلم 'امید کی کرن' کی شوٹنگ امروہہ اور مراد آباد میں کی گئی ہے، اس فلم میں کام کرنے والے اداکار اور رائٹر کو شال دے کر اعزاز سے نوازا گیا۔

ویڈیو

فلم 'امید کی کرن' کا مقصد بچوں میں تعلیمی جذبہ پیدا کرنا اور والدین میں بچوں کے تعلیم حاصل کروانے کے طرف توجہ دینا ہے۔ اس فلم کے ذریعہ یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ والدین بچوں سے کم عمر میں کام نہ کروائیں بلکہ انہیں تعلیم دیں اور ان کی تربیت اچھے سے کریں، جس سے وہ آگے چل کر ملک کا مستقبل بنیں اور اعلی عہدوں پر فائز ہوں۔

launching-of-Ummid-ki-kiran-film
فلم امید کی کرن کی لانچنگ

اس فلم کے رائٹر، اداکار اور ڈائریکٹر یہ امید کرتے ہیں کہ اس فلم کے ذریعے جو مقصد عام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ اس میں کامیاب ہوں گے۔ یہ فلم چائلڈ لیبر جیسے جرم کو ختم کرنے کے لیے ایک مشعل راہ بنے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.