ETV Bharat / city

مرادآباد: ملک کے مستقبل کے ہنر کو سلام - سات سال کی چھوٹی سمرن

ہنر کسی کا محتاج نہیں ہوتا، یہ ثابت کر دکھایا ہے سات سال کی سمرن نے۔ سمرن ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے محلوں، گلیوں اور چوراہوں پر اپنے ہنر کو دکھا کر اپنا اور اپنے اہل خانہ کا پیٹ پال رہی ہے۔ سمرن رسی پر چل کر اپنے ہنر کے بدلے چند پیسے لوگوں سے مانگتی ہے اور اس سے اس کے پورے خاندان کا گزارا ہوتا ہے۔

Moradabad: Greetings to the future skills of the country
مرادآباد: ملک کے مستقبل کے ہنر کو سلام
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 9:58 AM IST

سات سال کی چھوٹی معصوم سمرن کے ہنر کو سلام۔ یہ بچی ہر گلی اور چوراہوں میں جاکر رسی پر چل کر اپنا ہنر دکھاتی ہے۔ کون کہتا ہے کہ انسان کے اندر ہنر نہیں ہوتا۔ ضرورت ہوتی ہے تو بس اس کو تلاش کرنے اور نکھارنے کی۔

ویڈیو

مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت کی جانب سے بچوں کو تعلیم دینے کے لیے تمام منصوبے چلائے جا رہے ہیں اگر ان منصوبوں کے تحت حکومت ایسے بچوں کو تعلیم مہیا کرائے اور ہنر کو نکھارے تو یہ ہنر ملک کے مستقبل میں کام آ سکتا ہے اولمپک جیسے بڑے بڑے کھیلوں میں اگر ان بچوں کو سہولیات کے ساتھ موقع دیا جائے تو یہی بچے ملک کا مستقبل بنیں گے شرط یہ ہے کہ ان بچوں کو صحیح انداز میں نکھارا جائے۔

Greetings to the future skills of the country
ملک کے مستقبل کے ہنر کو سلام

راجستھان کی رہنے والی یہ بچی آج کل ریاست اتر پردیش کے مردآباد کے محلوں، ہر گلی اور چوراہوں پر چند پیسوں کے لیے اپنے ہنر کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اس کے ہنر کو دیکھ کر لوگ دانتوں تلے انگلی دبا لیتے ہیں ای ٹی وی بھارت اردو ایسے ہنر اور جذبوں کو سلام کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.