ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن میں لوگوں کو کھانا پہنچائیں: راجیو ترارا - بھارتیہ جنتا پارٹی

لاک ڈاؤن کے درمیان غریب مسکین لوگوں کی مدد میں لگے امروہہ دھنورا سے بی جے پی اسمبلی ایم ایل اے راجیو ترارا اپنے ہاتھوں سے کھانا تیار کر کے تقسیم کر رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں لوگوں کو کھانا پہنچائیں: راجیو ترارا

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 12:02 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ منڈی دھنورا اسمبلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے راجیو ترارا نے اپنے حلقے میں لاک ڈاؤن کے درمیان خود کھانا تیار کرضرورت مند لوگو کو تقسیم کر رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں لوگوں کو کھانا پہنچائیں: راجیو ترارا

اس دوران انہوں نے راشن اور کھانا تیار کر کے غریب بے سہارا اور مسکین لوگوں کو پیکٹ تقسیم کر رہےہیں۔

دھنورا اسمبلی کے ایم ایل اے راجیو تارارا اپنے کارکنوں کے ساتھ غریب اور مسکین لوگوں کے ساتھ ساتھ ڈیوٹی پر موجود ہر قسم کے ملازمین کے لئے کھانے کے پیکٹ تیار کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:برطانیہ میں کورونا سے اتوار کو209 افراد ہلاک

انہوں نے کہا کہ ہم سب کا فرض ہے کہ کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاؤن میں لوگوں کو کھانا پہنچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.