ETV Bharat / city

میرٹھ: ٹائر فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپئے کا نقصان - fire in old tyre factory in meerut

میرٹھ میں پُرانے ٹائروں کی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کے نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ فائر بریگیڈ کی نصف درجن سے زائد گاڑیوں نے مشکل سے آگ پر قابو پایا ۔

image
image
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 12:49 PM IST

اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے نوچندی تھانے کے قریب چونے والے باغ میں علاوالدین نامی شخص کی پرانے ٹائروں کی فیکٹری میں اچانک آگ لگنے سے پورے علاقے میں افرا تفری پھیل ہوگئی۔

ٹائر فیکٹری میں آتشزدگی

موقع پر پہنچے فائر بریگیڈ عنملہ کی تقریباً نصف درجن سے زیادہ گاڑیوں نے اس خوفناک آتشزدگی پر کافی مشقت کے بعد قابو پایا۔

فائر اہلکار آتشزدگی کے سبب لاکھوں روپئے کا نقصان ہونے کا اندیشہ ظاہر کررہے ہیں اور ساتھ ہی آگ لگنے کی اصل وجوہات کا پتہ لگانے کی بھی کوشش کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.