ETV Bharat / city

گرونانک کی یوم پیدائش پر متعدد پروگرام کرنے کا اعلان

یوں تو ملک و بیرون ملک کے گرو دیواروں میں گرو نانک کے 550 ویں یوم پیدائش کو جوش وخروش کے ساتھ منانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں وہیں میرٹھ میں سکھ سماج کے لوگوں نے پریس کانفرنس کر بتایا کہ مختلف سماجی کاموں کے ذریعے بھائی چارہ کا پیغام دیا جائے گا.

گرونانک کی یوم پیدائش پر متعدد پروگرام کرنے کا اعلان
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 12:01 AM IST

سکھ سماج کے سب سے بڑے گرو گرونانک کی 550 ویں سالگرہ بھارت و پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں منایا جاتا ہے۔ اس ضمن میں سکھ سماج نے گرونانک کے پیغامات کو عام کرنے کے لیے 9 نومبر کو خون عطیہ کا پروگرام منعقد کریں گے جس میں تقریبا 5 سو یونٹ خون عطیہ کرنے کا ہدف ہے۔

گرونانک کی یوم پیدائش پر متعدد پروگرام کرنے کا اعلان

میرٹھ کے تھاپر رگر منتظم جمیر رسنج سلل نے بتایا کی 9 تاریخ سے پروگرام کا اہتمام کیا جائے گا جس میں قومی اتحاد بھائی چارہ اور سماجی ترقی پر زیادہ زور دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر آنکھ بھی عطیہ کرنے کی تلقین کی جائے گی اور زیادہ سے زیادہ لوگوں سے اپیل بھی ہے کہ وہ آنکھ عطیہ کرکے سماج کے دوسرے لوگوں کی مدد کریں۔ انہوں نے کہا کہ گرو نانک صرف سماج کے مذہبی رہنما نہیں تھے بلکہ ہندو مسلم سکھ عیسائی سبھی مذاہب کے لوگ انہیں اپنا گرو تسلیم کرتے ہیں۔

پاکستان میں واقع بابا صاحب کرتارپور گرودوارے سے واپس آئے منجیت سنگھ نے بتایا کہ تقریبا 20 افراد پر مشتمل میرٹھ سے ایک قافلے کو کرتارپور لے جایا گیا۔ انہوں نے اپنے تجربات کی روشنی میں بتایا کہ کرتار پور راہداری میں کوئی بھی پریشانی نہیں آئی اس موقع پر ہندو مسلم سکھ عیسائی سبھی مذاہب کے لوگ وہاں اپنے عقیدت کے پھول نچھاور کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ برسوں سے سکھ سماج کی امید لگی ہوئی تھی کرتار پور راہداری کے لیے وہ آج عمل میں آئی ہے یہ سماج کے لیے بہت ہی فخر کی بات ہے۔

Intro:یوں تو ملک و بیرون ملک کے گرو دیواروں میں گرو نانک کے 550 ویں یوم پیدائش کو جوش وخروش کے ساتھ منانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں وہیں میرٹھ میں سکھ سماج کے لوگوں نے پریس کانفرنس کر بتایا کہ مختلف سماجی کاموں کے ذریعے بھائی چارہ کا پیغام دیا جائے گا.

Body:سکھ سماج کے سب سے بڑے گرو گرونانک کی 550 ویں سالگرہ بھارت و پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں منایا جاتا ہے. اس ضمن میں میں کے سکھ سماج نے گرونانک کے پیغامات کو عام کرنے کے لیے 9 تاریخ خون عطیہ کا پروگرام منعقد کریں گے جس میں تقریبا 5 سو یونٹ خون عطیہ کرنے کا ھدف ہے.
میرٹ کے تھا پر رگر منتظم جمیر ر سنج سل ل نے بتایا کی 9 تاریخ سے سے سے پروگرام کا اہتمام کیا جائے گا جس میں قومی اتحاد بھائی چارہ رہا اور سماجی جی ترقی پر زیادہ زور دیا جائے گا گا انہوں نے کہا کہ اس موقع پر آنکھ بھی عطیہ کرنے کی تلقین کی جائے گی اور زیادہ سے زیادہ لوگوں سے اپیل بھی ہے کہ وہ آنکھ عطیہ کرکے کے سماج کے دوسرے لوگوں کا مدد کرے کریں انہوں نے کہا کہ گرونانک اک صرف سماج کے مذہبی رہنما نہیں تھے بلکہ کہ ہندو مسلم سکھ عیسائی سبھی مذاہب کے لوگ انہیں اپنا اگر تسلیم کرتے ہیں.
پاکستان میں واقع بابا صاحب کرتارپور گرودیوارے سے واپس آئے منجیت سنگھ جس نے بتایا کہ کہ تقریبا 20 افراد پر مشتمل میرٹھ سے ایک قافلے کو کرتارپور لے گیا انہوں نے اپنے تجربات کی روشنی میں بتایا کہ کرتار پور راہداری میں کوئی بھی پریشانی نہیں آئی اس موقع پر ہندو مسلم سکھ عیسائی سبھی مذاہب کے لوگ وہاں اپنے عقیدت کے پھول نچھاور کر رہے تھے.

انہوں نے کہا کہ برسوں سے سکھ سماج کی امید لگی ہوئی تھی کرتار پور راہداری کے لیے وہ آج عمل میں آئی ہے یہ سماج کے لیے بہت ہیں بڑی فخر کی بات ہے.

Conclusion:بائٹ : پیلی پگڑی والے جسمیر جسل

منجیت سنگھ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.