ETV Bharat / city

جامعہ کریک ڈاون کے خلاف منگلورومیں احتجاج - jamia crack down

ریاست کرناٹک کے منگلور شہر میں راستہ روک کر ایس ایف آئی طلبا تنظیم نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس کی کاروائی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

جامعہ کریک ڈاون کے خلاف منگلورومیں احتجاج

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 8:26 AM IST

اس موقع پر سڑک روک کر پولیس کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
منگلور پولیس نے احتجاج کی اجازت نہیں دی تھی، جس کے بعد ایس آئی ایف نے راستہ روک کر احتجاج کیا۔
اس موقع پر پولیس نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا اور انھیں اٹھاکر وہاں سے پولیس وین میں لے جایا گیا۔

جامعہ کریک ڈاون کے خلاف منگلورومیں احتجاج
واضح رہےکہ 15 دسمبر کی رات کو وائس چانسلر کی اجازت کے بغیر پولیس جامعہ کیمپس میں داخل ہوگئی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا وطالبات پر لاٹھیاں برسائیں۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.