ETV Bharat / city

Pramod Tiwari in Barabanki: ملک کی دوسری لڑائی ہے اترپردیش اسمبلی انتخابات، پرمود تیواری - پرمودی تیواری بارہ بنکی میں

اترپردیش میں کچھ ہفتوں بعد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ جسے لے کر کانگریس کے سینیئر رہنما پرمود تیواری نے جمعرات کو بارہ بنکی میں میڈیا اہلکاروں سے مخاطب ہوکر کہا کہ یہ انتخابات ملک کو بچانے کے ہیں Pramod Tiwari said Uttar Pradesh Elections in Second Battle on Country ۔ یہ ملک کی آزادی کے لئے دوسری لڑائی ہے۔ اگر بی جے پی کی شکست نہیں ہوتی ہے تو ملک سے جمہوریت ختم ہوجائے گی۔Pramod Tiwari in Barabanki۔

Pramod Tiwari in Barabanki
Pramod Tiwari in Barabanki
author img

By

Published : Dec 31, 2021, 8:25 AM IST

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن پارلیمان پرمود تیواری Congress Leader Pramod Tiwari in Barabanki نے آئندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات کو ملک کی دوسری آزادی کے لئے انتخابات قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو بچانے کے لئے بی جے پی کی شکست ضروری ہے۔ اگر ان انتخابات میں بی جے پی کی فتح ہو جاتی ہے تو جمہوریت ختم ہو جائے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے ان انتخابات کو ملک کو فروخت ہونے سے بچانے کا انتخاب بتایا ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں جمعرات کو ایک پرس کانفرنس میں پرمود تیواری Pramod Tiwari Address Media in Barabanki نے کہا کہ جب سے بی جے پی حکومت میں آئی ہے۔ اس وقت سے آزاد اور آئینی اداروں کی اہمیت ختم کی جا رہی ہے۔ اس سے جمہوریت کے سامنے بڑا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ انہوں نے انتباہ کیا کہ اگر اس مرتبہ بی جے پی حکومت میں آجائے گی تو جمہوریت ختم ہو جائے گی۔
پرمود تیواری نے بی جے پی حکومت کو تمام محاذ پر ناکام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلے انتخابات انہوں نے اپنی زندگی میں دیکھ رہے ہیں جس میں حکومت اپنی کامیابیاں گنانے کے بجائے پولرائیزیشن Polarization کرنا چاہ رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

اسمبلی انتخابات سے قبل چیف سکریٹری UP Government Change Chief Security before Assembly Election کو تبدیل کئے جانے پر بھی انہوں نے سوال کھڑے کئے۔ انہوں نے کہا ہمیں دونوں افسران کی اہلیت پر کوئی شک نہیں ہے لیکن نئی تقرری سے واضح ہے کہ پہلے چیف سکریٹری کو ہٹانے کے سیاسی مقاصد ہیں۔

انہوں نے کہا ان تمام کاموں سے واضح ہے کہ بی جے پی نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.