انیش نرولا نامی شخص نے انٹرنیٹ پر اپنی گاڑی پر500 روپے کا جرمانہ دیکھا، جس کے بعد انھوں نے بریلی پولیس میں غلط جرمانہ لگانے کی ایک درخواست دی۔
بریلی پولیس کا یہ اقدام سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اسے پولیس کی غیر ذمہ داری کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
اس ضمن میں ایس پی سبھاش چندرا گانگور نے قبول کیا کہ یہ جرمانہ غلطی سے لگایا گیا ہے۔
مذکورہ ایس پی نے کہا کہ انیش نرولا کی درخواست قبول کی گئی ہے، اس موقع پر انھوں نےغلطی کرنے والے عملہ کے خلاف کاروائی کا تیقن دیا۔
کار ڈرائیور پر ہیلمیٹ کا چالان - UP POLICE CHALLAN A CAR DRIVER FOR NOT WEARING HELMET
ریاست اترپردیش پولیس نے ایک انوکھی کاروائی کرتے ہوئے ایک کار ڈرائیور کو ہیلمیٹ نہیں پہنے پر500 روپے کا جرمانہ عائد کیا۔
![کار ڈرائیور پر ہیلمیٹ کا چالان](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4353718-thumbnail-3x2-car.jpg?imwidth=3840)
کار ڈرائور پر ہیلمیٹ کا چالان
انیش نرولا نامی شخص نے انٹرنیٹ پر اپنی گاڑی پر500 روپے کا جرمانہ دیکھا، جس کے بعد انھوں نے بریلی پولیس میں غلط جرمانہ لگانے کی ایک درخواست دی۔
بریلی پولیس کا یہ اقدام سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اسے پولیس کی غیر ذمہ داری کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
اس ضمن میں ایس پی سبھاش چندرا گانگور نے قبول کیا کہ یہ جرمانہ غلطی سے لگایا گیا ہے۔
مذکورہ ایس پی نے کہا کہ انیش نرولا کی درخواست قبول کی گئی ہے، اس موقع پر انھوں نےغلطی کرنے والے عملہ کے خلاف کاروائی کا تیقن دیا۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:30 PM IST