ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں بے موسم بارش کے سبب کھیت میں لگی فصلوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔
مسلسل بیس منٹ تک جاری رہنے والی بارش و ژالہ باری کے سبب فصلیں کھیتوں میں ہی تباہ ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیں:کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تازہ ترین تفصیلات
اس بے موسم بارش اور ژالہ باری کے سبب خاص طور پر گیہوں، سرسوں، مٹر، گنا، آم کی فصلوں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔
بے موسم بارش اور ژالہ باری کے سبب رواں برس کھانے پینے والی اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔