ETV Bharat / city

رام مندر میں بھومی پوجن کے بعد مودی کا خطاب - رام مندر تعمیر کے لئے آج بھومی پوجن

رام مندر میں بھومی پوجن کے بعد وزیر اعظم نے ملک سے خطاب کیا۔ اس خطاب کے اہم نکات کو مختصراً ہم یہاں پیش کر رہے ہیں۔

رام مندر بھومی پوجن
رام مندر بھومی پوجن
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 3:30 PM IST

اترپردیش کے شہر ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لئے آج بھومی پوجن ہوئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور دیگر اعلی رہنما موجود رہے۔

رام مندر بھومی پوجن

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ' مجھے یقین ہے ہم سب آگے بڑھیں گے، ملک آگے بڑھے گا! بھگوان رام کا یہ مندر انسانیت کی تحریک اور رہنمائی کرتا رہے گا۔

مزید پڑھیں:

وزیراعظم نریندر مودی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ' رام نے ہمیں فرائض کی انجام دہی کرنے کا طریقہ سکھایا ہے، انہوں نے ادراک اور تحقیق کا راستہ دکھایا ہے۔ ہمیں رام مندر کے ان پتھروں کو باہمی محبت اور بھائی چارے کے ساتھ جوڑنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.