ETV Bharat / city

پرائیویٹ اسپتال کا دلال گرفتار

حکومتی اسپتال سے نجی اسپتال میں منتقل کروانے اور بہتر علاج کا لالچ دیکر پیسہ وصول کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کیا۔

Private Hospital Broker Arrested in bahraich
پرائیویٹ اسپتال کا دلال گرفتار
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 7:33 PM IST

رایست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے میڈیکل کالج میں ایک پریشان اہل خانہ اپنے بچے کے علاج کے لیے آیا تھا لیکن بہتر علاج کا لالچ دے کر خاتون دلال نے اس بچے کو قریب کے ایک پرائیویٹ اسپتال منتقل کرا دیا۔

پرائیویٹ اسپتال کا دلال گرفتار

متاثر بچے کے والدین کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسپتال میں بہتر علاج نہیں ہونے کے سبب بچے کی طبیعت مزید خراب ہی ہوتی گئی، خراب طبیعت کو دیکھتے ہوئے بچے کے اہل خانہ دوبارہ میڈکل کالج میں علاج کرانا چاہتے تھے لیکن پرائیویٹ اسپتال نے باقی رقم کی ادائیگی نہ کرنے کے سبب بچے کو نہیں لے جانے دیا۔

متأثر اہل خانہ کو پولیس کا سہارا لینا پڑا جس کی وجہ سے پولیس بچے کو میڈیکل کالج واپس منتقل کرانے میں کامیاب رہی اور چھاپہ مار متأثر اہل خانہ سے پیسہ لینے والی خاتون دلال کو گرفتار کرلیا۔

خاتون دلال کو گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے پورے ریکٹ کا پردہ فاش کیا اور قانونی کارروائی کرتے ہوئے خاتون دلال کو جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.