ETV Bharat / city

بارہ بنکی: 'ورلڈ ارتھ ڈے' پر تقسیم کیے گئے مٹی کے قاسے - ورلڈ ارتھ ڈے پر تقسیم قاسہ

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم گرین گینگ، پریاورن سینا اور آنکھیں انڈیا فاونڈیشن کی جانب سے بیداری مہم چلائی گئی، جس میں پرندوں کی حفاظت سے متعلق عوام کو بیدار کیا گیا، اس درمیان تنظیم کی جانب سے لوگوں کے مابین مٹی کے قاسے بھی تقسیم کیے گئے۔

بارہ بنکی: 'ورلڈ ارتھ ڈے' پر تقسیم کیے گئے مٹی کے قاسے

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 12:36 PM IST

ان مٹی کے قاسوں کو تقسیم کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ان پرندوں کے لیے چھتوں پر کھانے کا انتظام کیا جا سکے۔

قابل غور ہو کہ گرین گینگ، پریاورن سینا اور آنکھیں انڈیا فاؤنڈیشن گزشتہ نو برس سے 'ورلڈ ارتھ ڈے' کے موقع پر یہ کام کرتی آ رہی ہیں، تنظیم کی کوشش رہتی ہے کہ پرندوں کے تحفظ کی اس مہم میں زیادہ سے زیادہ خواتین کو جوڑا جائے، کیوں کہ گھروں میں سب سے زیادہ وقت خواتین ہی گزارتی ہیں، اور وہ بہتر طریقے سے پرندوں کی مدد کر سکتی ہیں۔

بارہ بنکی: 'ورلڈ ارتھ ڈے' پر تقسیم کیے گئے مٹی کے قاسے

تنظیم کا کہنا ہے کہ بعض مہم کے نتائج بھی مثبت آئے ہیں، کیونکہ یہ کام انہیں علاقوں میں کیا جاتا ہے جہاں تنظیم کے رضا کار موجود ہوتے ہیں، وہ رضاکارعوام کو وقتا فو وقتا بیدار کرتے رہتے ہیں، جس کی وجہ سے اس مہم کے نتائج بہتر رہے ہیں۔

قاسہ تقسیم کے علاوہ اس تنظیم کی جانب سے اسی علاقے کے پارک میں پرندوں کے پانی کے لئے پیڑوں میں ملیا بھی باندھتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.