ETV Bharat / city

شاعر محمود عیاز بنارسی کا انتقال - مراد آباد کے ادیب

معروف شاعر محمود عیاز بنارسی عرف ماسٹر صاحب کا اچانک انتقال ہو جانے سے شہر مرادآباد کے شاعروں اور ادیبوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔

poet
poet
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 2:00 AM IST

شاعر محمود عیاز بنارسی شہر کے ایک جانے مانے شاعر تھے۔ انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعہ اردو زبان کے فروغ اور تہذیب و ادب کو قائم رکھا۔

شاعر محمود عیاز بنارسی عرف ماسٹر صاحب ہندوستان کے مشہور و معروف شاعر کیف بھوپالی کے شاگرد تھے۔ ان کی نماز جنازہ مدرسہ جامعہ نعیمیہ میں ادا کی گئی اور محلہ لال باغ حافظ صدیقی صاحب والے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.