ETV Bharat / city

بدایوں: آوارہ جانوروں سے راہگیر پریشان - سڑکوں پر آوارہ جانوروں سے راہگیر پریشان

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں آوارہ جانوروں کے سڑکوں پر گھومنے کی وجہ سے راہگیروں، دکان داروں اور مقامی افراد کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

people disturbed by stray animals on road in budaun
بدایوں: سڑکوں پر آوارہ جانوروں سے عوام پریشان
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 3:54 PM IST

اترپردیش کے ضلع بدایوں کے متعدد شہروں میں آوارہ جانوروں کے سڑکوں پر گھومنے سے راہگیروں کو کافی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ جانوروں کے راستوں پر چلنے سے مختلف حادثات کا خطرہ بھی ہمیشہ بنا رہتا ہے۔

بدایوں: سڑکوں پر آوارہ جانوروں سے راہگیر پریشان

مقامی دکاندار راجیش کمار کا کہنا ہے کہ آوارہ جانوروں کے سڑکوں پر گھومنے سے مسلسل مختلف مقامات پر حادثات ہوتے رہتے ہیں اور ان حادثات کو روکنے کے لیے ان جانوروں کو صحیح جگہ پر رکھنا ضروری ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جانوروں کی وجہ سے راستوں پر ٹریفک جیسی صورت پیدا ہوتی ہے اور گھنی آبادی والے علاقوں میں دکاندار، گاہک اور عوام کو مختلف قسم کی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

غور طلب ہے کہ سیاسی پارٹیاں گائے کے نام پر صرف سیاست کرتی ہیں لیکن ان جانوروں کے لیے بہتر انتظامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.