اس ضمن میں ضلع بلدیہ کی جانب سے دفتر بلدیہ میں رکن اسمبلی کی سالگرہ تقریب منعقد کی گئی۔بلدیہ کے ذمہ داران نے پھولوں کا گلدستہ دیکر مذکورہ رکن اسمبلی کا استقبال کیا، بعد ازاں رکن اسمبلی نے کیک کاٹ کر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔
رکن اسمبلی کی سالگرہ تقریب - uttar perdesh
ریاست اترپردیش کے حلقہ ہردوئی کے رکن اسمبلی نتن اگروال کے یوم پیدائش پر کارکنان نے کیک کاٹ کر مبارک باد دی۔
رکن اسمبلی کی سالگرہ تقریب
اس ضمن میں ضلع بلدیہ کی جانب سے دفتر بلدیہ میں رکن اسمبلی کی سالگرہ تقریب منعقد کی گئی۔بلدیہ کے ذمہ داران نے پھولوں کا گلدستہ دیکر مذکورہ رکن اسمبلی کا استقبال کیا، بعد ازاں رکن اسمبلی نے کیک کاٹ کر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔
Intro:ہردوئ کے صدر ویدھایک نیتن اگروال کے یوم پیدائش کے موقع پر بڑے جوش و خروش سے ان کی سالگرہ کو منایا گیا، اس موقع پر ویدھایک نے شہر کی عوام کو کروڑوں روپے کا طوفہ دیا ہے_Body:موقع تھا ہردوئی ضلع کے ایم ایل اے نیتن اگروال کی سالگرہ کا، تو نگرپالیکا کی جانب سے پروگرام نگرپالیکا کے دفتر میں رکھا گیا_ نگرپالیکا چیئرمین نے پہلے بکے وغیرہ دے کر ایم ایل اے کا استقبال کیا اس کے بعد بھی ایم ایل اے نے کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا، اور اپنی عوام کے لیے کروڑوں کے طوفہ کا انعام دیا ہے_Conclusion:ایم ایل اے نے نگرپالیکا پرشاسن کی جانب سے شہر کی عوام کے لیے دو کروڑ روپے کی لاگت سے شہر کے 26 وارڈوں میںبننے والی 32 انٹرلاکنگ گلیوں و صاف پانی کے لئے روڈ پر لگنے والے 4 واٹر کولر کا تحفہ دیا گیا_ صدر ویدھایک نیتن اگروال نے نگرپالیکا صدر سکھ ساگر مشرا کی موجودگی میں نگرپالیکا کانفرنس ہال میں ان پروجیکٹ کا رسمے اجرا کیا ہے_