ETV Bharat / city

لکھنؤ یونیورسٹی طلبا یونین کے رہنما کا قتل - آگے کی کاروائی جاری

لکھنئو یونیورسٹی طلبا یونین کے رہنما امان واجپئی کا قتل، پولیس کے مطابق جائیداد تنازعہ کے تعلق سے ان کے چچا نے انہیں گولی ماردی۔

Lucknow university student Union Leader's Murder
لکھنؤ یونیورسٹی اسٹوڈینٹ یونین رہنما کا قتل
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 4:35 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے گولاگنج علاقے میں جمعہ کی صبح ایک اہل خانہ کے درمیان جائیداد تنازعہ میں لکھنؤ یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹ یونین کے رہنما امان واجپئی کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:

لکھنؤ: فرضی سی بی آئی افسرگرفتار

پولیس کےمطابق امان کو ان کے سوتیلے چچا کلدیپ نے جمعرات کی رات گولی ماردی۔ جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں دوران علاج جمعہ کی صبح ان کی موت ہوگئی۔امان گذشتہ پانچ ماہ سے لکشمی نگر علاقے میںرہ رہے تھے۔پولیس نے کلدیپ کو گرفتار کرلیا ہے اور آگے کی کاروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.