ETV Bharat / city

شراب اسمگلروں کا محکمہ آبکاری کی ٹیم پر حملہ

اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے نگرکوتوالی علاقے کے گوڈین پورا گاؤں یں غیر قانونی طور سے بنائی جارہی شراب کی بھٹیوں کو منہدم کرنے گئی محکمہ آبکاری کی ٹیم پر شراب بنانے والوں نے ہتھیار سے حملہ کردیا۔

Symbolic image
علامتی تصویر
author img

By

Published : Nov 13, 2020, 3:24 PM IST

ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ آف پولیس مہندر کمار نے آج یہاں بتایا کہ کل دیر شام غیر قانون شراب بنانے کی ملی اطلاع پر محکمہ آبکاری ٹیم گوڑین پورا گاؤں میں چھاپہ مارنے گئی تھی۔ ٹیم پر مقامی افراد نے حملہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:

عمرہ زائرین میں اضافہ، زائرین میں پہلے سے زیادہ جوش و خروش

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزمین میں پردھان بھی شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی تین جوانوں کا علاج کرایا جارہاہے۔ حادثے کی وائرل ویڈیو کے فوٹیج کی بنیاد پر دیگر ملزمین کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.