ETV Bharat / city

پروموشن نہ ہونے پر لیکھپالوں کا احتجاج - بارہ بنکی میں لیکھپال کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ملازمت میں ترقی اور کام کے دوران حفاظت جیسے 12 نکاتی مطالبات کو لے کرتمام لیکھپالوں نے ایس ڈی ایم دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔

لیکھپالوں کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 5:29 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:38 AM IST

اترپردیش لیکھپال سنگھ کی اپیل پر اترپردیش کے تمام لیکھپالوں نے مظاہرہ کیا اور ایس ڈی ایم کے ذریعے چیف سکریٹری کو میمورنڈم دیا۔

لیکھپالوں کا احتجاج

لیکھپالوں کا کہنا ہے کہ 'وہ برسوں سے لیکھپال کے عہدے پر کام کرتے آ ر ہے ہیں جبکہ دیگر محکموں کے ملازموں کا دو تین برس کے بعد پروموشن ہو جاتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'لیکھپال سے تمام قسم کے کام کروائے جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں کسی قسم کی سکیورٹی نہیں دی جاتی۔ ان کے علاوہ 12 نکاتی دیگر مطالبات کا میمورنڈم لیکھپالوں نے ایس ڈی ایم کے معرفت چیف سکریٹری کو دیا۔'

بارہ بنکی کے ہی لیکھپال انل کمار سنگھ نے کہا کہ 'وہ اپنے عہدے میں پرموشن چاہتے ہیں۔ وہ تنخواہ میں بھی اضافہ چاہتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'انہیں عوام کا کام کرنے کے لیے تمام دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ قبضہ ہٹوانے کے لیے مشکلیں جھیلنی پڑتی ہیں۔'

Intro:ملازمت میں ترقی اور کام کے دوران حفاظت جیسے 12 نکاتی مطالبات کو لیکر بارہ بنکی کے تمام لیکھپالوں نے ایس ڈی ایم دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا. یو پی لیکھپال سنگھ کی اپیل پر یوپی کے بھی تمام لیکھپالوں نے مظاہرہ کیا اور ایس ڈی ایم کے ذریعہ چیف سکریٹری کو میمورنڈم دیا.

Body:لیکھپالوں کا الزام ہے کہ وہ برسہ برس لیکھپال کے عہدے پر ہی کام کرتے ہیں. جبکہ دیگر محکموں کے ملازموں کو دو تین برس کے بعد پروموشن ہو جاتا ہے. انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ان سے تمام قسم کے کام کروائے جاتے ہیں، لیکن اس کے باوجود انہیں کسی قسم کی سکیورٹی نہیں دی جاتی. ان کے علاوہ 12 نکاتی دیگر مطالبات کا میمورنڈم لیکھپالوں نے ایس ڈی ایم کی معرفت چیف سکریٹری کو دیا ہے.
بائیٹ انل کمار سنگھ، تحصیل صدر

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 7:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.