ETV Bharat / city

جونپور: چار مقامات پر ٹیکہ کاری کا عمل شروع - ای ٹی وی بھارت کی خبر

ضلع مجسٹریٹ دنیش کمار سنگھ کی نگرانی میں کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا۔ وزیرِاعظم کی سربراہی میں اور ریاست اترپردیش کے وزیرِاعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر آج بتاریخ 16 جنوری سے شروع ہوا۔

Jaunpur: Vaccination process started at four places
جونپور: چار مقامات پر ٹیکہ کاری کا عمل شروع
author img

By

Published : Jan 16, 2021, 7:57 PM IST

ضلع جونپور کے امر شہید اوما ناتھ سنگھ ضلع ہسپتال میں کووڈ 19 کے ویکسین چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر انل شرما سمیت تمام ڈاکٹرز و صحت کارکنان کی ٹیکہ کاری کی گئی۔

ضلع مجسٹریٹ دنیش کمار سنگھ کی نگرانی میں کورونا ویکسینیشن کا کام کیا گیا۔ ساتھ میں چیف میڈیکل آفیسر راکیش کمار، ایس پی سٹی ڈاکٹر سنجے کمار بھی موجود رہے۔

ضلع مجسٹریٹ دنیش کمار سنگھ نے بتایا کہ آج ضلع میں 4 مقامات پر کورونا ویکسین کے ٹیکہ کاری میں ہر مقام پر سو سو افراد کے نام درج تھے، اسی ترتیب سے ٹیکہ کاری کا عمل بروئے کار لایا گیا۔

آپ کو بتادیں کہ کووڈ 19 کے ٹیکہ کاری کا عمل پہلے مرحلے میں آج ضلع ہسپتال، ضلع مہیلا ہسپتال اور کیراکت ہیلتھ سینٹر، رام نگر ہیلتھ سینٹر پر ٹیکہ کاری کا عمل کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.