ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن: کھانے کا پیکٹ تقسیم - bhinga

اترپردیش کے ضلع شراوستی میں سماجوادی کے کارکنوں نے ضرورتمندوں کے درمیان کھانے کا پیکٹ تقسیم کیا۔

food packets
food packets
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 1:40 PM IST

ضلع شراوستی کے ہیڈکوارٹر بھنگا میں آج غریب، مزدور، مسافر و اسپتال میں زیرِ علاج مریضوں کے درمیان سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے کھانے کا پیکٹ تقسیم کیا۔

بھنگا میں کھانے کا پیکٹ تقسیم

سماجوادی پارٹی شراوستی کے ضلع صدر جتیندر یادو اور یوجن سبھا کے ضلع صدر ڈاکٹر اقبال احمد منصوری کی قیادت سماجوای کارکنا نے عہد کیا ہے کہ ضلع میں کوئی شخص بھوکا نہ رہے اور ضلع میں کہیں بھی کسی کے بھوکے رہنے کی اطلاع پر انہیں سماجوادی کارکنان کھانا پہنچانے کا کام کریں گے۔

اتر پردیش کے ضلع شراوستی میں سماجوادی کارکنان نے کھانے کا پیکٹ تقسیم کیا۔

ضلع صدر نے بتایا کہ کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کی وجہ سے آج غریب مزدور اور روز روٹی کمانے والے افراد کے گھروں میں فاقہ کشی کا عالم ہے۔ ایسے میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی ہدایت کے مطابق ہم سماجوادی پارٹی کے سبھی کارکنان نے یہ عہد کیا ہے کہ جب تک لاک ڈاؤن عائد رہے گا ہم لوگ ضلع میں غریبوں کو کھانا کھلانے کا کام کریں گے۔ ضلع میں کوئی بھوکا نہ رہے یہ ہمارا قرارداد ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے اس کام میں سماجوادی یوجن سبھا کے ضلع صدر ڈاکٹر اقبال احمد منصوری نے کافی تعاون کیا ہے۔
اس موقع پر فیض اقبال، جاوید انصاری کے علاوہ ضلع کے تمام کارکنوں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.