ETV Bharat / city

بارہ بنکی : لاک ڈاؤن سے ادبی سرگرمیاں بھی متاثر

بارہ بنکی ضلع جہاں پورے برس اردو ادب کی محفلیں ہوا کرتی تھیں۔ وہاں لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ 2 ماہ سے کوئی بھی ادبی نشست یہ مشاعرہ کا انعقاد نہیں ہوسکا ہے۔

due to lockdown many cultural events has been postponed

author img

By

Published : May 27, 2020, 9:08 PM IST

لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام سیکٹرز کے ساتھ ادبی سرگرمیاں بھی مزید متاثر ہوئی ہیں۔ کووڈ-19 سے تحفظ کے پیش نظر جاری ہدایات سے اردو ادب کی تمام محفلیں تھم گئی ہیں۔ اس کی وجہ سے اردو زبان کے فروغ کا کام تو متاثر ہوا ہی ہے ساتھ ہی اس سے جڑے شعرا کرام کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔

ویڈیو

بارہ بنکی ضلع جہاں پورے برس اردو ادب کی محفلیں ہوا کرتی تھیں۔ وہاں لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ 2 ماہ سے کوئی بھی نشست یہ مشاعرہ نہیں ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے عوام کے ساتھ شعراء کرام میں مزید مایوسی ہے۔ وہ کووڈ-19 کو اردو ادب کے فروغ میں بڑا روڑا مان رہے ہیں۔ ان کے مطابق مشاعروں کے نہ ہونے سے ادبی سرگرمیاں تو تھمی ہی ہیں۔ ساتھ ہر سمت خوف کے ماحول سے شعراء کرام یہ ادیب نئی تخلیق بھی نہیں کر پا رہے ہیں۔

ان کے مطابق تمام ایسے شعراء کرام ہیں جن کی روزی روٹی مشاعروں سے چلتی تھی۔ ان کے سامنے بڑا مسلہ کھڑا ہو گیا ہے۔ ادبی محفلوں پر لگی یہ بریک جلد ہٹنے کی امید بھی نہیں ہے۔ کیوں کہ مشاعروں کے کنوینرس کے لیے اب مشاعروں کرانا آسان نہیں ہے۔ اسلیے انہیں بھی لگتا ہے کہ اس برس مشاعروں کا ہونا نہ ممکن ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.