ETV Bharat / city

امروہہ میں پولیس اور بدمعاش کے مابین تصادم - گجرولہ علاقے میں بدمعاش اور پولیس کے مابین تصادم

ضلع امروہہ کے کوتوالی گجرولہ علاقے میں بدمعاش اور پولیس کے مابین تصادم ہونے کی وجہ سے ایک بدمعاش زخمی ہوگیا جس پر 25 ہزار کا انعام رکھا ہوا تھا۔

Clashes between police and thugs in Amroha
امروہہ میں پولیس اور بدمعاش کے مابین تصادم
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 8:23 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے تھانہ گجرولہ علاقہ میں گجرولہ پولیس مشکوک گاڑیوں کی جانچ کر رہی تھی، اس دوران دو نوجوان موٹر سائیکل پر آئے اور جب انہیں روکنے کا اشارہ کیا گیا تو پولیس کو دیکھ کر دونوں شرپسندوں نے پولیس کی طرف فائرنگ شروع کر دی، جس کے بعد پولیس نے جوابی کاروئی کی۔

امروہہ کے پولیس سپرٹینڈنٹ وپین ٹنڈا

پولیس کی جوابی کاروائی میں بدمعاش ہیمراج کے زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ بدمعاش کی گولی سے پولیس کا جوان راجیو کمار بھی زخمی ہوا ہے۔

امروہہ کے پولیس سپرٹینڈنٹ وپین ٹنڈا نے بتایا کہ پولیس کے انکاونٹر میں ایک بدمعاش زخمی ہوا ہے جسکا نام ہیمرج ہے جبکہ ایک سپاہی کو بھی گولی لگی ہے۔

وپیں ٹنڈا نے مزید بتایا کہ گرفتار کیا گیا بدمعاش ایک ڈاکٹر کو اغواہ کرنے کے معاملے میں بھی مطلوب تھا اور اس پر 25 ہزار کا انعام تھا، زخمی بدمعاش اور سپاہی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.