ETV Bharat / city

سی اے اے کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کا عزم - لکھنئو یونیورسٹی

لکھنئو یونیورسٹی پالیٹکل سائنس ڈپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی ششی شکلا نے کہاکہ' ہم لوگ طلبا کو آئین اور شہریت کی تعلیم دیتے ہیں اور یہ مسائل بھارتی سیاست کے عصری مسائل میں سے ایک ہے۔ ہم اسے اپنے طلباء کو پڑھانا چاہتے ہیں'۔

CAA may be part of Lucknow University Pol Science syllabus
شہریت ترمیمی قانون کوبطورمضامین پڑھانا چا ہئے
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 8:37 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:02 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج کے پیش نظر لکھنؤ یونیورسٹی کے پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ نے اسے بطور مضمون اپنے نصاب میں شامل کرنے کا اراداہ کیا ہے۔

سائنس ڈپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی ششی شکلا نے کہاکہ' ہم لوگ طلبا کو آئین اور شہریت کی تعلیم دیتے ہیں اور یہ مسائل بھارتی سیاست کے عصری مسائل میں سے ایک ہے۔ ہم اسے اپنے طلباء کو پڑھانا چاہتے ہیں'۔

ایچ او ڈی نے کہاکہ' خاص طور پر اس تعلق سے طلبا ہم سے گفتگو کرتے ہیں کیونکہ ان طلبا سے بھی لوگ پوچھتے ہیں اس سے ہمیں یہ لگتا ہے کہ اس مضامین کو شامل کیا جانا چاہئے۔'

انہوں نے مزید کہاکہ' اس میں کچھ وقت لگے گا۔ اگر تعلیمی اداروں نے اسے منظور کرلیا تو اسے آئندہ برس سے شامل کیا جاسکتا ہے'۔

مزید پڑھیں: گھوڑی پر سوار دلہنیں برات لے کر دولہے کے گھر پہنچیں

انہوں نے کہاکہ' ہمارے پاس بھارتی سیاست سے متعلق ایک مقالہ ہے جس سے ہم عصری امور کی تعلیم دیتے ہیں۔ اس بار ہم اسے بھی شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں'۔

ZCZC
PRI ESPL NAT NRG
.LUCKNOW DES23
UP-CAA-LD SYLLABUS
CAA may be part of Lucknow University Pol Science syllabus
(Eds: Adding details)
          Lucknow, Jan 24 (PTI) In the midst of ongoing protests against the amended citizenship law, Lucknow University's Political Science Department has come up with the idea of including it as a topic in its curriculum.
          "We, in our department, teach the Constitution and citizenship. This is one of the contemporary issues in Indian politics. We want to teach it to our students," Political Science Department HOD Shashi Shukla said Friday.
          "As of now, it is at the stage of a proposal. Then it will pass through the entire academic process before it becomes a part of the syllabus," she told PTI.
          There is a lot of debate underway on this topic, she said.
          "Especially, our students come to us saying they are asked about it everywhere. This makes us think that it should be included as one of the many topics," Shukla said.
          "It will, however, take some time. If approved by academic bodies it could be included by next year," she added.
          Noting that the department teaches about citizenship and the Constitution, Shukla said the issue was not introducing it as course.
          "We have a paper on Indian politics in which we teach contemporary issues. This time we will include it also. It is just a proposal mooted by the faculty members," she said. PTI SAB SMI
AAR
01241706
NNNN
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.