ETV Bharat / city

بی ایس پی کے لوک سبھا امیدواروں کی فہرست جاری - بی ایس پی کے لوک سبھا امیدواروں کی فہرست جاری

بی ایس بی نے اپنے لوک سبھا امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی۔ یہ تمام امیدوار اترپردیش سے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 22, 2019, 5:46 PM IST

بیس ایس پی نے سماج وادی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے تحت، پہلی فہرست میں میرٹھ سے حاجی محمد یعقوب، امروہہ سے کنوار دانش علی، سہارنپور سے حاجی فضل الرحمان اور دیگر کے شامل کیا ہے۔

اس اتحاد کے تحت اترپردیش میں بی جے پی کل 80 سیٹوں میں سے 38 پر مقابلہ کررہی ہے۔

سنہ 2014 کے انتخابات میں بی ایس پی کو ایک بھی پارلیمانی حلقے سے کامیابی حاصل نہیں ہوئی تھی۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.